وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ پاکستان کو انڈیا کی طرف سے مذاکرات کی کوئی امید نہیں ہے۔
حنا ربانی کھر
وزیر مملکت برائے خارجہ حنا ربانی کھر نے ایف اے ٹی ایف کی ٹیم کے دورہ پاکستان کو ’گرے لسٹ سے نکالنے کے عمل کا آغاز‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ’کالعدم تحریک طالبان سے مذاکرات کا ایف اے ٹی ایف سے کوئی لینا دینا نہیں۔ ‘