اسرائیل کا صومالی لینڈ کو تسلیم کرنا محض سفارتی تعلقات کا معاملہ نہیں ہے، اس کے پیچھے بحیرہ احمر پر کنٹرول، حوثیوں کا گھیراؤ اور شاید فلسطینیوں کی منتقلی کا خفیہ منصوبہ ہے۔
حوثی
49 سالہ محمد پہلوان صومالیہ کے ساحل سے جنوری 2024 میں ایک بحری جہاز کو قبضے میں لینے کے دوران امریکی تحویل میں لیے گئے چار افراد میں سے ایک تھے۔ ان پر ورجینیا میں ایک وفاقی جیوری نے فرد جرم عائد کی۔