نقطۂ نظر کیا چھوٹے صوبے بہتر طرزِ حکمرانی فراہم کر سکیں گے؟ ایسا لگتا ہے کہ موجودہ نظام پر اشرافیہ کا قبضہ ہو چکا ہے جبکہ عام آدمی مشکلات کا شکار ہے۔
زاویہ ناصرہ زبیری آزادی لے لو، آزادی! امریکہ مخالف منجن کی پُڑیاں اور نئی آزادی کے چُورن کی گولیاں اندھا دُھند ایسے بکتی ہیں جیسے اندھے آپس میں ریوڑیاں بانٹتے ہیں۔