خاتون جج

آصف محمود جسٹس عائشہ ملک۔۔۔مسئلہ کیا ہے؟

اب یہ محض قانونی معاملہ نہیں رہا۔ اب یہ بار ایسوسی ایشنز سے لے کر سماج تک ہر جگہ زیر بحث ہے۔۔۔ سوال یہ ہے ہم کون سی روایات قائم کرنے جا رہے ہیں۔ معمول کی تعیناتی بھی ہمارے ہاں مسئلہ فیثا غورث بن جاتی ہے اور ہم صف آرا ہو جاتے ہیں۔