نکھل گپتا نامی انڈین شہری نے امریکی عدالت کو بتایا کہ انہوں نے 2023 میں اس شخص کو 15 ہزار ڈالر ادا دیے، جن کے بارے میں ان کا خیال تھا کہ وہ سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کو قتل کر سکتے ہیں۔
خالصتان تحریک
فنانشل ٹائمز کے مطابق امریکی حکام نے اپنی سرزمین پر ایک سکھ علیحدگی پسند کو قتل کرنے کی سازش کو ناکام بنا دیا اور نئی دہلی کے اس منصوبے میں ملوث ہونے کے خدشات پر انڈیا کو انتباہ جاری کیا ہے۔