صادقین، امجد صابری اور عمر شریف سمیت علمی، ادبی، سیاسی، سماجی اور شوبز سے وابستہ شخصیات کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے ضلع وسطی میں منصوبہ شروع کیا گیا ہے۔
گلگت بلتستان میں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلابی صورت حال کے دوران سکردو سے واپسی پربابو سر دیامر میں لودھراں کا ڈاکٹر خاندان بھی متاثر ہوا۔