چین کی انسانی خلائی ایجنسی کے مطابق دو پاکستانی خلا باز چینی خلا بازوں کے ساتھ تربیت حاصل کریں گے، جن میں سے ایک کو پے لوڈ سپیشلسٹ کے طور پر مختصر مدت کے مشن پر چین کے خلائی سٹیشن بھیجا جائے گا۔
خلا باز
ناسا کے تین خلاباز، جن کا طویل خلائی مشن گذشتہ ماہ ہسپتال میں داخلے کے ساتھ ختم ہوا تھا، نے یہ بتانے سے انکار کر دیا ہے کہ ان میں سے کون بیمار تھا۔