کرکٹ ایشین گیمز کرکٹ: سری لنکا کی پاکستان کو پہلے سیمی فائنل میں 8 وکٹوں سے شکست عائشہ ظفر اور شوال ذوالفقار کی نصف سینچریاں رائیگاں۔ سری لنکن کپتان چماری اتاپتو کے 83 رنز کی بدولت سری لنکا نے 178 رنز کا ہدف باآسانی حاصل کر لیا۔
کرکٹ آئی سی سی انڈر 19 ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ 2025 کے شیڈول کا اعلان آئی سی سی انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2025 کے دوسرے ایڈیشن کی میزبانی ملائیشیا کرے گا اور اس میں 16 ٹیمیں شامل ہوں گی۔