پاکستان بلوچستان میں عسکریت پسند تیل کی سمگلنگ سے روزانہ 4 ارب روپے کماتے تھے: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ جرائم پیشہ عناصر اور سمگلرز کے خلاف گھیرا تنگ کیا تو انہوں حکومت مخالف علم بغاوت بلند کر دیا۔