خودکشی کرنے والے شخص نے واقعے سے قبل ایک ویڈیو پیغام میں الزام عائد کیا کہ کچھ لوگ ان کے مکان پر قبضہ کرنے کی کوشش کے علاوہ انہیں پریشان کر رہے ہیں۔
محسن نقوی نے سینیٹ کو بتایا کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے ان دونوں واقعات میں ملوث افراد تک پہنچ چکے ہیں۔