پاکستان

عمران خان کو اہل خانہ سے ملنے دیا جائے تاکہ بلڈ پریشر، بےچینی قابو میں رہے: سرکاری ڈاکٹرز

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے پیر کو سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر، صوبائی صدر جنید اکبر خان اور دیگر رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس میں کہا کہ عمران خان کی صحت سے متعلق تازہ رپورٹ سامنے آنے کے بعد پارٹی کی تشویش بڑھی ہے۔