پاکستان امریکہ، پاکستان کا ٹی ٹی پی، دیگر کے خلاف تعاون بڑھانے کا عزم واشنگٹن میں مذاکرات میں دونوں ممالک نے بدلتے ہوئے خطرات کی صورت حال پر بھی تبادلہ خیال کیا۔
پاکستان افغانستان میں کارروائی کا مقصد پاکستانیوں کا تحفظ یقینی بنانا تھا: دفتر خارجہ افغانستان میں طالبان کی زیر قیادت حکومت نے بدھ کو کہا کہ وہ افغان سرزمین پر حالیہ پاکستانی فضائی حملوں کا فوجی جواب دے گی۔