’سمی میری وار‘ کا تعلق کسی داستان سے ہے بھی یا نہیں، یا پھر یہ گیت یوں ہی صدیوں سے گایا جاتا ہے؟ اس کا کوئی حتمی جواب نہیں ہے۔
صوبائی حکومت نے جنگلات کے تحفظ کے لیے 100 سال پرانا قانون تبدیل کر کے نئے قانون کے تحت درخت کاٹنے اور اسے نقصان پہنچانے پر سخت سزا تجویز کی ہے۔