ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ میڈیا میں امریکہ اور ایران کے درمیان زیر بحث آنے والی سات شرائط ان نکات میں شامل ہیں جن پر دونوں فریق پہلے ہی (اسلام آباد) ایم او یو میں اتفاق کر چکے ہیں۔
دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر اندرابی نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کے حالیہ دورہ تہران سے آبنائے ہرمز کے معاملے پر ’نمایاں پیش رفت‘ ہوئی ہے۔