نفسیاتی امراض کے ڈاکٹر کی تحریر جو ہمارے معاشرے میں ٹک ٹاکروں کی ہراسانی کے بڑھتے واقعات کا جائزہ پیش کرتے ہیں اور ان کا حل بھی تشخیص کرتے ہیں۔
دماغی صحت
گذشتہ سال مختلف امراض کی وجہ سے ہم میں سے ایک کروڑ سے زیادہ لوگوں کی ملازمتیں گئیں، ان برطرفیوں میں سے نصف کی وجہ ڈپریشن یا انزائٹی تھی۔