کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس 88 سال کی عمر میں چل بسے۔ پوپ فرانسس رومن کیتھولک چرچ کے 266 ویں پوپ تھے جو اپنی سادگی، ہمدردی اور جدید خیالات کی وجہ سے معروف تھے۔
دنیا
لانگ ریڈ
امریکہ کے عروج اور دنیا پر غلبے کی کئی وجوہات میں بلاشبہ امریکی ڈالر بھی شامل ہے۔ آخر ڈالر اس مقام تک کیسے پہنچا اور اس کا اب مستقبل کیا ہے؟