1960 میں سائنس نامی جریدے میں پیش گوئی شائع ہوئی تھی کہ دنیا 13 نومبر، 2026 کو دنیا ختم ہو جائے گی۔
امریکہ ایک جمہوریت ہے، جہاں پر عوام حکومت کو گھٹنے ٹیکنے پہ مجبور کر سکتی ہے۔ لہذا ضرورت اس امر کی ہے کہ امریکہ کے سارے امن پسند اور ماحول دوست لوگ اس غیر دانش مندانہ امریکی اقدام کے خلاف صدائے احتجاج بلند کریں۔