محققین نے ایک بار روزانہ ایس جی ایل ٹی ٹو (SGLT-2) روکنے والی گولیوں کو مریضوں کی ایک وسیع رینج کے لیے ’بہت اچھی طرح سے‘ کام کرنے کے طور پر بیان کیا۔
دوا
ہمارے ہاں مڈل اور لوئر مڈل کلاس میں آج بھی دیسی دوا دارو کرنے والے کو معتبر مانا جاتا ہے چاہے طبیب دیسی علاج کے نام پر آپ کی جان داؤ پر لگا دے، میڈیکل سائنس کے مقابلے میں نیم حکیم کا طریقہ علاج ہمیں پسند ہے۔