پنجاب فوڈ اتھارٹی کے لیب انچارج حافظ جمیل نے بتایا کہ ’یہ سہولت شہریوں کی دہلیز پر دستیاب ہے تاکہ وہ آسانی سے یہ جان سکیں کہ ان کے خاندان کو خالص دودھ مل رہا ہے یا نہیں۔‘
دودھ
خیبر پختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق مجموعی طور پشاور، کوہاٹ، بنوں، ملاکنڈ، مردان، ہزارہ، اور ڈیرہ اسماعیل خان سے 583 دودھ کے نمونے ٹیسٹ کیے گئے تھے۔