یزدان سیٹھنا کے مطابق پارسی کمیونٹی کے لوگ اس وقت بھی پاکستان میں مختلف کاروبار کرتے ہیں لیکن وہ اپنے کاروبار خود نہیں چلاتے، یزدان پاکستان کے واحد پارسی ہیں جو خود اپنی دکان چلاتے ہیں۔
دکان
استعمال شدہ اشیا پر 10 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی کو ختم کر دیا گیا ہے تاہم دکان داروں کا قیمتوں میں کمی پر کیا کہنا ہے؟