ایک این جی او نے گل پلازہ متاثرین کے لیے عارضی بازار سجا ہے۔ جو شروع میں تین دن اور اب 10 روز تک جاری رہے گا۔
دکانیں
چائنا سینٹر میں ایک دکان کے مالک نیاز احمد نے بتایا کہ اصل نوادرات کا رنگ ہوا، نمی، سردی اور گرمی سے تبدیل ہوتا ہے اور پھر اس میں ایک تبدیلی آتی ہے۔