سابق چینی رہنما ڈینگ ژیاؤ پنگ نے 1992 کی ایک تقریر میں کہا تھا، ’مشرق وسطیٰ کے پاس تیل ہے، چین کے پاس نایاب زمینی دھاتیں ہیں۔‘
دھات
سائنس دانوں نے کہا ہے کہ چین میں ایک نئی کچ دھات کے اندر نایاب عنصر نیوبیئم کی دریافت ’گیم چینجر‘ بیٹریاں بنانے کے لیے استعمال ہو سکتی ہے۔