معیشت کوہاٹ میں تیل اور گیس کے بڑے ذخائر دریافت: او جی ڈی سی ایل وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں او جی ڈی سی ایل کی جانب سے بتایا گیا کہ ان ذخائر سے یومیہ 4100 بیرل تیل نکالا جا سکے گا۔