مودی کی تقریر کی ویڈیو کچھ ہی دیر میں ٹوئٹر پر وائرل ہو گئی اور ’ذہنی صحت کے بارے میں ان کی ناقص فہم‘ پر غصے کا اظہار کیا گیا۔
ذہنی صحت
حیرت انگیز طور پر غذر میں اتنی بڑی تعداد میں خودکشیوں کی کوئی واضح وجہ ابھی تک سامنے نہیں آ سکی، جس کی وجہ یہ ہے کہ اس سلسلے میں وہاں کوئی باقاعدہ تحقیق ابھی تک نہیں کی گئی۔