جناح ہسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر شاہد رسول نے دعویٰ کیا ہے کہ روبوٹک بیریاٹرک سرجری پاکستان میں پہلی بار کی گئی ہے۔
ذیابیطس
محققین نے چوہوں پر اس نظریے کا تجربہ کیا۔ طبی طور پر ذیابیطس کے شکار چوہوں کے تین گروپوں کو پیاز کے عرق کی مختلف خوراکیں دی گئیں تاکہ یہ دیکھا جاسکے کہ آیا اس سے دوا کے اثر میں اضافہ ہو گا یا نہیں۔