پاکستان انڈیا الیکشن کے چکر میں ایسی حرکت نہ کرے کہ خمیازہ بھگتنا پڑے: پاکستانی وزیر دفاع پاکستان نے انڈین وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے ایک حالیہ بیان کی شدید مذمت کی ہے، جس میں انہوں نے کہا تھا کہ ’انڈیا فرار ہو جانے والے دہشت گردوں کو پاکستان میں گھس کر مارے گا۔‘