رانا ثنا اللہ کے مطابق ن لیگ پنجاب نے ایک تنظیمی اجلاس میں نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کے حق میں متفقہ قرارداد منظور کی ہے۔
رانا ثنا اللہ
وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خان کا کہنا ہے کہ ’اگر یہ فیصلہ ہوا کہ کوئی سیاست دان (نگران وزیراعظم) ہوسکتا ہے تو پھر یقیناً وہ اسحاق ڈار بھی ہوسکتے ہیں اور ان جیسا کوئی اور سیاست دان بھی ہو سکتا ہے، کسی اور جماعت کا بھی کوئی رہنما ہوسکتا ہے۔‘