رانا ثنا اللہ

عام انتخابات پرانی مردم شماری کے مطابق ہوں گے: وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے مطابق: ’حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ کہ نئی مردم شماری کے نتائج شائع نہیں کرے گی اور جب اسمبلیاں اپنی مدت پوری کرکے تحلیل ہوں گی تو الیکشن کمیشن پابند ہوگا کہ وہ پرانی مردم شماری کی بنیاد پر الیکشن کروائے۔‘