آپریشن کرنے والے ڈاکٹر سلطان اویسی کے مطابق پانچ سالہ بچے کے سینے میں پسلیوں کے قریب موجود دوسرے بچے کی نشونما ہو رہی تھی۔ یہ آپریشن طبی تاریخ میں ’معجزہ‘ ہے۔
رحیم یار خان
پیشے کے اعتبار سے پینٹر بشیر احمد شانی 12 سے 16 گھنٹے روزانہ مختلف سکولوں میں لیکچر اور تربیت فراہم کر رہے ہیں۔