فلم جب امیتابھ بچن اور شمی کپور نے مل کر گانے کی دھن بنائی شغل شغل میں ترتیب دیے گئے اس گانے نے 1981 میں ریلیز ہونے والی فلم ’سلسلہ‘ کے پرستاروں کو آج تک اپنے سحر میں جکڑا ہوا ہے۔
فلم رشی کپور کی واحد پاکستانی ہیروئن افسردہ آج صبح رشی کپور کے جانے کی خبر ملی تو یہ میرے لیے ایک دھچکا تھا، دل نہیں مان رہا تھا کہ یہ خبر سچ ہے: زیبا بختیار۔