دنیا ایران امریکہ جوہری مذاکرات کا پانچواں دور آج ہو گا اپریل میں شروع ہونے والے مذاکرات کے نتیجے میں ایران ایک نیا معاہدہ چاہتا ہے جو ان پابندیوں میں نرمی لائے جنہوں نے اس کی معیشت کو نقصان پہنچایا۔
تاریخ کیا ماضی سے سیکھا جا سکتا ہے؟ کیا تاریخ حکمرانوں کے لیے ہوتی ہے، مورخوں کے لیے یا پھر عام عوام کے لیے؟ اور اس کا فائدہ کیا ہے؟