سندھ پولیس نے کراچی میں مختلف جرائم میں ملوث ’رکشہ گینگ‘ کو گرفتار کیا ہے۔ اس گینگ کا طریقہ واردات کیا تھا اور اسے کیسے گرفتار کیا گیا، جانیے انڈپینڈنٹ اردو کی رپورٹ میں۔
رکشہ
چنگچی پر پابندی کے فیصلے کے بعد سے شہریوں کے علاوہ اس روزگار سے منسلک لوگ ذریعہ معاش چھن جانے کے حوالے سے پریشان ہیں اور متبادل کا تقاضہ کر رہے ہیں۔