مرید بلوچ، جنہیں رحمان گل کے نام سے بھی شناخت کیا جاتا ہے، بی ایل اے کی ممکنہ نئی قیادت کے امیدوار کے طور پر سامنے آسکتے ہیں۔
تجزیہ کار سمجھتے ہیں کہ پی ٹی آئی اکیلی نہیں ہے بلکہ ماضی میں سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے مختلف اوقات میں جیلیں کاٹی ہیں، مختلف حالات کا مقابلہ کیا ہے اور کئی تو سالوں تک جیلوں میں پڑے رہے۔