جیسے جیسے صدارتی انتخاب کا ماحول گرم ہو رہا ہے مجھے یہ سچ لگتا ہے کہ دایاں بازو آمریت کے لیے راستہ بنا رہا ہے جبکہ جمہوریت کی حفاظت کا دعویدار بایاں بازو ٹوٹ رہا ہے۔
ریاست
منی پور کے یہ گروہ دوہرے مقصد پر کام کرتے تھے، انڈیا سے آزادی اور ناگا باغی گروپوں کو روکنا۔ پیر کو ریاستی وزیر اعلیٰ نے 40 عسکریت پسند باغیوں کو مار دینے کی تصدیق کی ہے۔