ایک نئے مطالعے کے مطابق امریکہ میں جنریشن زی اور ملینئیلز مختلف سروسز جیسے کیفے، بارز اور ریستورانوں میں ٹپ دینے کے لحاظ سے سب سے کم فراخ دل پائے گئے۔
ریستوران
2005 میں قطر سے کام شروع کرنے والی فوڈ چین ’سالٹ‘ واگیو بیف پر مشتمل برگرز میں مہارت رکھتی ہے۔