آیت نور نامی بچی کی لاش برآمد ہونے کے بعد گذشتہ رات علاقے کے لوگوں کی بڑی تعداد ہسپتال میں جمع ہوئی اور بطور احتجاج جی ٹی روڈ ہری پور کو بھی ٹریفک کے لیے بند کیا گیا تھا۔
نکاح نامہ کوئی ملکیت کا سرٹیفکیٹ نہیں بلکہ دو برابر کے انسانوں کا معزز ساتھ ہے، جس میں عورت کا احترام ہر حال میں لازم ہے۔