سرگودھا پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ سی سی ڈی کی ٹیم ملزم کو آلۂ قتل کی برآمدگی کے لیے لے جا رہی تھی کہ وہ راستے میں وہ اپنے ساتھیوں کی فائرنگ کا نشانہ بن گیا۔
مقامی عدالت میں پیش ہونے والے شخص نے اس بات کا انکشاف کیا کہ کس طرح ریاست کرناٹک کے مقدس قصبے دھرم استھالا میں 1995 سے 2014 کے درمیان سینکڑوں لڑکیوں اور خواتین کو مبینہ ریپ، تشدد اور قتل کے بعد ان کی باقیات کو خفیہ طریقے سے دفن کیا گیا۔