سمیر منہاس نے فائنل میں زمبابوے کے خلاف صرف 42 گیندوں پر سینچری سکور کر کے انڈین بلے باز ویبھو سوریا ونشی کا تیز ترین سینچری کا ریکارڈ توڑ دیا۔
زمبابوے
زمبابوے نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 205 رنز بنائے، تاہم بارش شروع ہونے تک پاکستان کے 60 رنز پر چھ بیٹر آؤٹ ہو چکے تھے۔ یوں ڈی آر ایس کے تحت پاکستان 80 رنز سے ہار گیا۔