میں اصرار نہیں کروں گا کہ جو کچھ میں کر رہا ہوں وہ بالکل ٹھیک ہے لیکن اتنا ضرور کہوں گا کہ کسی بھی دوسری انسانی زندگی پر فیصلہ کرنے کا اختیار مجھے اپنے ہاتھوں میں لینا سرے سے پسند ہی نہیں ہے۔
زندگی
یہ روشنی یک خلوی جانداروں، بیکٹیریا، پودوں، جانوروں اور حتیٰ کہ انسانوں میں بھی دیکھی جا چکی ہے لیکن اب تک یہ واضح نہیں تھا کہ موت اور دباؤ کا اس روشنی پر کیا اثر پڑتا ہے۔