ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ کشیدگی کے تناظر میں سائبر حملوں کی نئی لہر پاکستان کے سرکاری سیٹلائٹ پر حملہ کر کے دو نجی ٹیلی ویژن چینلز کی نشریات میں خلل ڈالا گیا۔
ٹیکنالوجی کیا واقعی اسرائیل نے ایران میں وٹس ایپ ہیک کر لیا ہے؟ ایک سائبر سکیورٹی ماہر تفصیل بتا رہے ہیں اسرائیل کے پاس وہ صلاحیت موجود ہے کہ وہ وٹس ایپ کو ہیک کر سکے۔