پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے مطابق کراچی کے علاقے لیاری سے تعلق رکھنے والی سائیکلنگ کوچ ماہم طارق اور سائیکلسٹ انیسہ جنوبی کوریا کے شہر سیئول میں ورلڈ سائیکلنگ سینٹر میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی۔
سائیکلنگ
چیمپئن شپ میں پورے ملک سے مرد و خواتین کھلاڑی ایلیٹ اور جونیئر مقابلوں میں حصہ لیں گے۔