کھیل پشاور: ساتویں قومی روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ کل سے چیمپئن شپ میں پورے ملک سے مرد و خواتین کھلاڑی ایلیٹ اور جونیئر مقابلوں میں حصہ لیں گے۔
کھیل ٹور ڈی فرانس میں سائیکل سواروں کو گرانے والی خاتون پر مقدمہ خاتون جون میں ٹور ڈی فرانس کے دوران ٹی وی کیمروں کی توجہ حاصل کرنے کے لیے بڑا سا پوسٹر لہراتے ہوئے سڑک پر آگئی تھیں، جس سے متعدد سائیکل سوار گر پڑے تھے۔