ماہرین کے مطابق یورپ کی قدیم آبادی میں سیاہ رنگت اور نیلی آنکھیں عام تھیں۔
سانولی رنگت
ہمارے ملک میں باڈی شیمنگ کتنی عام ہے؟ اس سوال کا جواب جاننے کے لیے انڈپینڈنٹ اردو نے ایک آن لائن سروے منعقد کروایا، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ ناسور ہمارے ہاں کتنا عام ہے اور اس کی نوعیت کیا ہے۔