ملک دوست محمد کئی کئی میل پیدل چل کر عوام تک اپنا انقلابی منشور پہنچاتے۔ انہیں متعدد بار قید و بند کی صعوبتیں برداشت کرنی پڑیں۔ شاہی قلعے سمیت ملک بھر کی جیلوں میں بند رہے، مگر اپنے نظریات پر کبھی سمجھوتہ نہ کیا۔
سرائیکی وسیب
ڈاکٹر یوسف خشک چئیرمین اکادمی ادبیات کا کہنا ہے کہ دونوں شخصیات کی جانب سے اکادمی کو تحریری طور پر ایوارڈ سے انکار نہیں بھیجا گیا۔ جب دونوں شخصیات ہمیں تحریری طور پر لکھیں گی کہ انہیں یہ ایوارڈ نہیں چاہیے تو اس کے بعد دیکھا جائے گا کہ کرنا کیا ہے؟