32 کلومیٹر طویل ریلوے ٹریک کی اپ گریڈیشن 120 روز میں مکمل، روٹ پر سات سٹیشنز قائم، معذور افراد اور سینیئر سٹیزنز کے لیے سفر مفت ہوگا۔
وزیراعلیٰ نے کہا کہ ریاست کی رٹ قائم کرنا حکومت کی بنیادی ذمہ داری ہے اور حکومت نے کبھی اس ذمہ داری سے آنکھیں نہیں چرائیں۔