دفتر خارجہ نے حوثیوں سے سعودی عرب پر حملے فوری بند کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے ریاض کی سلامتی اور خودمختاری کے تحفظ کے لیے مکمل حمایت کا اعادہ کیا ہے۔
سعودی وزارتِ خارجہ کے نائب وزیر برائے عوامی سفارت کاری رائد کریملی نے ان دعوؤں کو اخبار کے لکھاریوں یا ان کے مبینہ ذرائع کی من گھڑت کہانیاں قرار دیا۔