جی سیون وزرائے خارجہ نے حوثیوں سے مطالبہ کیا کہ وہ فوری طور پر تمام فوجی کارروائیاں اور دھمکیاں بند کریں تاکہ یمن تنازعے کے حل کے لیے جامع سیاسی عمل دوبارہ شروع ہو سکے۔
دفتر خارجہ نے حوثیوں سے سعودی عرب پر حملے فوری بند کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے ریاض کی سلامتی اور خودمختاری کے تحفظ کے لیے مکمل حمایت کا اعادہ کیا ہے۔