سعودی عرب

دنیا

اسرائیل اور فلسطینیوں کے لیے دو ریاستی حل کا کوئی متبادل نہیں: فرانس

فرانس کے وزیر خارجہ جین نول باروٹ نے کہا کہ ’صرف ایک سیاسی، دو ریاستی حل اسرائیلیوں اور فلسطینیوں کی امن اور سلامتی کے ساتھ رہنے کی جائز خواہشات کا جواب دینے میں مدد کرے گا۔ اس کے علاوہ کوئی متبادل نہیں ہے۔‘