سعودی وزیر دفاع خالد بن سلمان بن عبدالعزیز السعود نے بتایا کہ انہوں نے فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات میں عالمی امن اور سلامتی کو فروغ دینے کے لیے مشترکہ اقدامات پر بات کی ہے۔
سعودی عرب
پاکستان کے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ صرف کان کنی نہیں بلکہ سعودی سرمایہ کاروں کے ساتھ کئی شعبوں میں بات چیت جاری رہے گی۔