امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی کہا کہ یمن کے وسیع علاقوں پر قابض حوثی جنگجو ’بہت برا رویہ‘ اختیار کیے ہوئے ہیں۔
سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان اور امریکی وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن نے ریاض میں ملاقات کے دوران دو طرفہ تعلقات اور تعاون کا بھی جائزہ لیا۔